*اگر تم نہ ہوتے*
موسلادھار بارش کے ساتھ ہوا بھی اپنا زور شور دکھا رہی تھی۔ایسے میں معمول کے مطابق لائٹ بھی چلی گئی تھی۔دہلیز میں پڑی بانوں کی چارپائی پر کریم بابا لیٹے تھے۔ طاق میں رکھی لالٹین کی روشنی ی باہر تک پھیل رہی تھی۔ای...
Nazish
@shahida_khan_